خیبر پختونخوا میں پرویزخٹک دور حکومت کا بڑا مالیاتی سکینڈل۔ڈینگی کنٹرول پروگرام سکینڈل پر نیب پختونخوا نے 6کروڑ 97 لاکھ کا ریفرنس پشاور احتساب عدالت میں دائر کردیا۔
ریفرنس میں سابق ڈی جی ہیلتھ ایوب روز،پروگرام مینجر افسر شاہ، ڈائریکریکٹر ایڈمنسٹریشن جمال ناصر سمیت 6 افراد نامزد کردیئے گئے۔
خیبر پختونخوا میں پرویزخٹک دور حکومت کا بڑا مالیاتی سکینڈل سامنے اگیا ۔ڈینگی کنٹرول پروگرام سکینڈل پر نیب پختونخوا نے 6کروڑ 97 لاکھ کا ریفرنس پشاور احتساب عدالت میں دائر کردیا۔
ریفرنس میں سابق ڈی جی ہیلتھ ایوب روز،پروگرام مینجر افسر شاہ، ڈائریکریکٹر ایڈمنسٹریشن جمال ناصر سمیت 6 افراد نامزد کر دیا گیا ۔
ریفرنس میں موقف اختیا ر کیا گیا کہ ملزمان نے جان بوجھ کر جعلی کاغذات جمع کرنے والی کمپنی سے مہنگے دام ادویات خریدیں۔احتساب عدالت نے 8 اگست کو ملزموں پر فردجرم عائد کرنے کا فیصلہ کر دیا ۔