وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پیسے نہ ہونے کے باعث پانچ لاکھ گھر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پچاس لاکھ گھر بنانے کیلیے پیسا نہیں ۔ پانچ لاکھ گھر بنانے کا فیصلہ کیا ۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم سے لوگوں کو روزگار ملے گا ۔
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پیسے نہ ہونے کے باعث پانچ لاکھ گھر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پچاس لاکھ گھر بنانے کیلیے پیسا نہیں ۔ پانچ لاکھ گھر بنانے کا فیصلہ کیا ۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم سے لوگوں کو روزگار ملے گا ۔