وزیر بلدیات سندھ نے کراچی میں کرنٹ لگنے سے شہریوں کے جاں بحق ہونے کا اعتراف کرلیا، انھوں نے کہا کہ مختلف علاقوں سے پانی کی نکاسی میں مشکلات کا سامنا ہے۔پریس کانفرنس میں سعید غنی کا کہنا تھا کہ صورتحال بہتر کرنے میں مزید چوبیس گھنٹے لگ سکتے ہیں۔ سعید غنی نے اعتراف کیا کہ کرنٹ لگنے سے20افراد جاں بحق ہوئے۔ سعیدغنی نے مزید کہا کہ صورتحال بہترکرنے میں مزید24گھنٹے لگ سکتے ہیں۔ان کاکہنا تھا کہ بارش ہوتے ہی کےالیکٹرک کے فیڈرز ٹرپ ہوگئے۔
وزیر بلدیات سندھ نے کراچی میں کرنٹ لگنے سے شہریوں کے جاں بحق ہونے کا اعتراف کرلیا، انھوں نے کہا کہ مختلف علاقوں سے پانی کی نکاسی میں مشکلات کا سامنا ہے۔
پریس کانفرنس میں سعید غنی کا کہنا تھا کہ صورتحال بہتر کرنے میں مزید چوبیس گھنٹے لگ سکتے ہیں۔
سعید غنی نے اعتراف کیا کہ کرنٹ لگنے سے20افراد جاں بحق ہوئے۔ سعیدغنی نے مزید کہا کہ صورتحال بہترکرنے میں مزید24گھنٹے لگ سکتے ہیں۔
ان کاکہنا تھا کہ بارش ہوتے ہی کےالیکٹرک کے فیڈرز ٹرپ ہوگئے۔