کراچی میں سپرہائی وے پر برساتی پانی کا بڑا ریلہ داخل ہوگیا ہے۔ جس کے بعد سبزی منڈی سے ٹول پلازہ جانیوالی شاہراہ زیر آب آگئی ہے۔ پانی کا بڑا ریلہ آجانے کے باعث متعدد گاڑیاں اور مسافر پھنس گئے ہیں جبکہ کئی گاڑیاں بھی خراب ہوگئی ہیں۔ Click to see more
کراچی میں سپرہائی وے پر برساتی پانی کا بڑا ریلہ داخل ہوگیا ہے۔ جس کے بعد سبزی منڈی سے ٹول پلازہ جانیوالی شاہراہ زیر آب آگئی ہے۔ پانی کا بڑا ریلہ آجانے کے باعث متعدد گاڑیاں اور مسافر پھنس گئے ہیں جبکہ کئی گاڑیاں بھی خراب ہوگئی ہیں۔
Click to see more