قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کہتے ہیں کہ محمد عامر کی ٹیسٹ سے ریٹائرمنٹ پر انہیں کوئی حیرت نہیں ہوئی، وہ گزشتہ ایک سال سے سوچ رہے تھے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ان کی فٹنس اب ٹیسٹ کرکٹ کی اجازت نہیں دیتی، ان کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ وہ وائٹ بال کرکٹ میں پاکستان کیلئے بہترین پرفارم کریں گے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کہتے ہیں کہ محمد عامر کی ٹیسٹ سے ریٹائرمنٹ پر انہیں کوئی حیرت نہیں ہوئی، وہ گزشتہ ایک سال سے سوچ رہے تھے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ان کی فٹنس اب ٹیسٹ کرکٹ کی اجازت نہیں دیتی، ان کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں۔
انہوں نے امید ظاہر کی کہ وہ وائٹ بال کرکٹ میں پاکستان کیلئے بہترین پرفارم کریں گے۔