پی پی چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی حکومت آئی تو جو عمران خان کیساتھ ہوگا توبہ توبہ ۔بلاول بھٹو زرداری نے حکومت پر طنز کے تیر برسادیے اور کہا حکومت کو عوام کے سامنے بے نقاب کریں گے ۔ ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں صرف پی ٹی آئی نہیں ۔ پیپلزپارٹی کارکنان بھی گرفتار ہوئے۔
پی پی چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی حکومت آئی تو جو عمران خان کیساتھ ہوگا توبہ توبہ ۔
بلاول بھٹو زرداری نے حکومت پر طنز کے تیر برسادیے اور کہا حکومت کو عوام کے سامنے بے نقاب کریں گے ۔
ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں صرف پی ٹی آئی نہیں ۔ پیپلزپارٹی کارکنان بھی گرفتار ہوئے۔