لندن: نو منتخب برطانوی وزیراعظم بورس جونسن کی سابق اہلیہ مرینہ ویلر کے آباؤ اجداد سرگودھا سے تعلق رکھتے تھے، وہ کچھ عرصہ پہلے پاکستان کا دورہ بھی کر چکی ہیں۔مرینہ ویلر کے خاندان کا تعلق پنجاب کے شہر سرگودھا سے تھا جو برصغیر کی تقسیم کے بعد اپنا آبائی شہر چھوڑ کر برطانیہ چلے گئے تھے۔ برطانیہ میں جنم لینے والی مرینہ ویلر کی والدہ دیپ کور سرگودھا میں پیدا ہوئیں، وہ اپنی والدہ کی خواہش پر اپنے آباؤ اجداد کی تاریخ مرتب کر کے کتاب لکھنے کے لیے کچھ عرصہ قبل سرگودھا کا دورہ بھی کر چکی ہیں۔
لندن: نو منتخب برطانوی وزیراعظم بورس جونسن کی سابق اہلیہ مرینہ ویلر کے آباؤ اجداد سرگودھا سے تعلق رکھتے تھے، وہ کچھ عرصہ پہلے پاکستان کا دورہ بھی کر چکی ہیں۔
مرینہ ویلر کے خاندان کا تعلق پنجاب کے شہر سرگودھا سے تھا جو برصغیر کی تقسیم کے بعد اپنا آبائی شہر چھوڑ کر برطانیہ چلے گئے تھے۔
برطانیہ میں جنم لینے والی مرینہ ویلر کی والدہ دیپ کور سرگودھا میں پیدا ہوئیں، وہ اپنی والدہ کی خواہش پر اپنے آباؤ اجداد کی تاریخ مرتب کر کے کتاب لکھنے کے لیے کچھ عرصہ قبل سرگودھا کا دورہ بھی کر چکی ہیں۔