وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فوجی جوان قوم کی حفاظت کیلئے اپنی جانیں دے رہے ہیں ۔ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ وہ اپنی مسلح افواج کو سیلوٹ کرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ یہ قوم کی حفاظت کیلئے دہشتگردوں سے لڑ کر اپنی جانیں دے رہے ہیں۔ ٹوئٹ میں انہوں نے 10 بہادر جوانوں کے خاندانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی بھی کی۔واضح رہے کہ شمالی وزیرستان اور بلوچستان میں ایک افسر سمیت 10 فوجی شہید ہوئے۔
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فوجی جوان قوم کی حفاظت کیلئے اپنی جانیں دے رہے ہیں ۔
ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ وہ اپنی مسلح افواج کو سیلوٹ کرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ یہ قوم کی حفاظت کیلئے دہشتگردوں سے لڑ کر اپنی جانیں دے رہے ہیں۔
ٹوئٹ میں انہوں نے 10 بہادر جوانوں کے خاندانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی بھی کی۔
واضح رہے کہ شمالی وزیرستان اور بلوچستان میں ایک افسر سمیت 10 فوجی شہید ہوئے۔