چین نے امریکی صدر کی مسئلہ کشمیر پر ثالثِی کی پیشکش کا خیرمقدم کیا ہے ۔چینی وزارت خارجہ کی ترجمان کہتی ہیں خواہش ہے کہ فریقین مسئلہ کشمیر پرامن طریقے سے حل کریں، پاک بھارت تعلقات کی بہتری کیلیے امریکا سمیت تمام عالمی برادری کے کردار کے حامی ہیں۔ ترجما ن نے مزید کہا کہ چین پاکستان اور بھارت کا مشترکہ ہمسائیہ ملک ہے، دلی خواہش ہے کہ دونوں ملک ہم آہنگی سے رہیں اور تنازعات کو مذاکرات کے ذریعے ختم کریں۔
چین نے امریکی صدر کی مسئلہ کشمیر پر ثالثِی کی پیشکش کا خیرمقدم کیا ہے ۔
چینی وزارت خارجہ کی ترجمان کہتی ہیں خواہش ہے کہ فریقین مسئلہ کشمیر پرامن طریقے سے حل کریں، پاک بھارت تعلقات کی بہتری کیلیے امریکا سمیت تمام عالمی برادری کے کردار کے حامی ہیں۔
ترجما ن نے مزید کہا کہ چین پاکستان اور بھارت کا مشترکہ ہمسائیہ ملک ہے، دلی خواہش ہے کہ دونوں ملک ہم آہنگی سے رہیں اور تنازعات کو مذاکرات کے ذریعے ختم کریں۔