محکمہ موسمیات نے اٹھائیس سے تیس جولائی تک کراچی میں طوفانی بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔شہریوں کو تشویش ہے کہ تھوڑی سی بارش نے بجلی کا پٹھا بٹھا دیا تو شدید بارش میں کراچی والوں کا کیا بنے گا۔ کراچی میں4روزبعد طوفانی بارش کاامکان ہے۔ عوام کو تو تشویش ہونے لگی۔ نالے بند۔ کچرے کا ڈھیر۔ بجلی کا بحران۔ اگر واقعی بارش ہوگئی۔ تو کراچی والوں کا کیا بنے گا۔
محکمہ موسمیات نے اٹھائیس سے تیس جولائی تک کراچی میں طوفانی بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔
شہریوں کو تشویش ہے کہ تھوڑی سی بارش نے بجلی کا پٹھا بٹھا دیا تو شدید بارش میں کراچی والوں کا کیا بنے گا۔
کراچی میں4روزبعد طوفانی بارش کاامکان ہے۔ عوام کو تو تشویش ہونے لگی۔ نالے بند۔ کچرے کا ڈھیر۔ بجلی کا بحران۔ اگر واقعی بارش ہوگئی۔ تو کراچی والوں کا کیا بنے گا۔