معروف اداکار محسن عباس کی اہلیہ نے شوہر کے خلاف لاہور کے تھانہ ڈیفنس سی میں مقدمہ درج کرا دیا۔ تاہم مقدمے میں تشدد کی کوئی دفعات شامل نہیں کی گئیں۔پولیس کے مطابق مقدمہ امانت میں خیانت اور دھمکیاں دینے کی درخواست پر درج کیا گیا۔ اداکار محسن عباس کے خلاف اہلیہ فاطمہ نےمقدمہ درج کرادیا۔ مقدمہ تھانہ ڈیفنس سی میں درج کیا گیا، مقدمے میں تشدد کی کوئی دفعات شامل نہیں ، مقدمہ امانت میں خیانت اوردھمکیاں دینے پر درج کیا۔
معروف اداکار محسن عباس کی اہلیہ نے شوہر کے خلاف لاہور کے تھانہ ڈیفنس سی میں مقدمہ درج کرا دیا۔ تاہم مقدمے میں تشدد کی کوئی دفعات شامل نہیں کی گئیں۔
پولیس کے مطابق مقدمہ امانت میں خیانت اور دھمکیاں دینے کی درخواست پر درج کیا گیا۔ اداکار محسن عباس کے خلاف اہلیہ فاطمہ نےمقدمہ درج کرادیا۔
مقدمہ تھانہ ڈیفنس سی میں درج کیا گیا، مقدمے میں تشدد کی کوئی دفعات شامل نہیں ، مقدمہ امانت میں خیانت اوردھمکیاں دینے پر درج کیا۔