این اے دو سو پانچ گھوٹکی میں غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی پی کے محمد بخش سینتیس ہزار ووٹ لے کر آگے ہیں۔این اے دوسو پانچ گھوٹکی کے ضمنی انتخاب کے اب تک سو پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی اور غیرسرکاری نتائج موصول ہوچکے ہیں۔ جس کے مطابق۔ پیپلزپارٹی کے محمد بخش سینتیس ہزار آٹھ سو ستاسی ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ آزاد امیدوار احمد علی مہر کو بیس ہزار چھ سو ووٹ ملے ہیں۔ این اے 205 گھوٹکی ضمنی انتخاب میں 100پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کےمحمدبخش37 ہزار887ووٹ لیکرآگے،غیرحتمی نتیجہ کے مطابق آزادامیدواراحمد علی مہر20 ہزار 600ووٹ لےکرپیچھے۔
این اے دو سو پانچ گھوٹکی میں غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی پی کے محمد بخش سینتیس ہزار ووٹ لے کر آگے ہیں۔
این اے دوسو پانچ گھوٹکی کے ضمنی انتخاب کے اب تک سو پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی اور غیرسرکاری نتائج موصول ہوچکے ہیں۔ جس کے مطابق۔ پیپلزپارٹی کے محمد بخش سینتیس ہزار آٹھ سو ستاسی ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ آزاد امیدوار احمد علی مہر کو بیس ہزار چھ سو ووٹ ملے ہیں۔
این اے 205 گھوٹکی ضمنی انتخاب میں 100پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کےمحمدبخش37 ہزار887ووٹ لیکرآگے،غیرحتمی نتیجہ کے مطابق آزادامیدواراحمد علی مہر20 ہزار 600ووٹ لےکرپیچھے۔