پابندی کی زنجیریں توڑ کر خواتین ووٹرز بھی گھروں سے نکلیں ۔ تاریخی الیکشن میں پہلی بار صوبائی اسمبلی کیلیے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔قبائلی اضلاع کو قومی دھارے میں لانے کا مشن۔ خواتین نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ مرد ووٹرز کے ساتھ۔ خواتین ووٹرز نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ تاہم پولنگ عمل کی معلومات نہ ہونے کے باعث خواتین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔قبائلی اضلاع کو نمائندگی دلوانے کے لیے۔ خواتین کا ووٹ ڈالنے نکلنا۔ واقعی بڑی تبدیلی ہے۔
پابندی کی زنجیریں توڑ کر خواتین ووٹرز بھی گھروں سے نکلیں ۔ تاریخی الیکشن میں پہلی بار صوبائی اسمبلی کیلیے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔
قبائلی اضلاع کو قومی دھارے میں لانے کا مشن۔ خواتین نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔
مرد ووٹرز کے ساتھ۔ خواتین ووٹرز نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ تاہم پولنگ عمل کی معلومات نہ ہونے کے باعث خواتین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
قبائلی اضلاع کو نمائندگی دلوانے کے لیے۔ خواتین کا ووٹ ڈالنے نکلنا۔ واقعی بڑی تبدیلی ہے۔