لیگی رہنما شیخ روہیل اصغر کی فیکٹری پر اینٹی کرپشن نے چھاپہ مارا ہے۔محکمہ اینٹی کرپشن نے دراوغہ والا میں سرکاری اراضی پر قبضہ واگزار کرانے کیلیے ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر کی فیکٹری پر چھاپہ مارا۔ فیکٹری انتظامیہ نے بتایا شیخ روحیل اصغر نے اس اراضی پر عدالت سے حکم امتناع حاصل کررکھا ہے۔اینٹی کرپشن کے مطابق جس زمین پر بسکٹ فیکٹری قائم ہے ۔ وہ سرکاری اراضی ہے۔
لیگی رہنما شیخ روہیل اصغر کی فیکٹری پر اینٹی کرپشن نے چھاپہ مارا ہے۔
محکمہ اینٹی کرپشن نے دراوغہ والا میں سرکاری اراضی پر قبضہ واگزار کرانے کیلیے ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر کی فیکٹری پر چھاپہ مارا۔
فیکٹری انتظامیہ نے بتایا شیخ روحیل اصغر نے اس اراضی پر عدالت سے حکم امتناع حاصل کررکھا ہے۔
اینٹی کرپشن کے مطابق جس زمین پر بسکٹ فیکٹری قائم ہے ۔ وہ سرکاری اراضی ہے۔