وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے نسخہ بتایا کہ ملک کا لوٹا ہوا پیسا کیسے واپس آئے گا؟وہ کہتےہیں کرپٹ عناصر کو ایک ماہ کیلیے میانوالی جیل میں ڈال دیں۔ یہ پھر سارا پیسہ واپس کردیں گے۔ واضح رہے کہ میانوالی میں مسافر ٹرین کا افتتاح کیا گیا ہے اور اس حوالے سے تقریب کا انعقاد بھی کیا گیا تھا جس میں وزیراعظم عمران خان نے شرکت کی تھی۔
وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے نسخہ بتایا کہ ملک کا لوٹا ہوا پیسا کیسے واپس آئے گا؟
وہ کہتےہیں کرپٹ عناصر کو ایک ماہ کیلیے میانوالی جیل میں ڈال دیں۔ یہ پھر سارا پیسہ واپس کردیں گے۔
واضح رہے کہ میانوالی میں مسافر ٹرین کا افتتاح کیا گیا ہے اور اس حوالے سے تقریب کا انعقاد بھی کیا گیا تھا جس میں وزیراعظم عمران خان نے شرکت کی تھی۔