آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے کہا ہے کہ نجی وسرکاری شراکت داری سے ملکی دفاعی صنعت کوفروغ دیا جاسکتا ہے۔آرمی آڈیٹوریم راولپنڈی میں دو روزہ دفاعی پیداواری سیمینار کا انعقاد کیا گیا ہے۔ سیمینار میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی شرکت کی۔ سیمینار سے خطاب میں انہوں نے کہا دفاعی صنعت میں شراکت داری کےوسیع مواقع موجود ہیں۔آرمی چیف کا کہنا تھاکہ نجی وسرکاری شراکت داری سے ملکی دفاعی صنعت کوفروغ دیا جاسکتا ہے۔
آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے کہا ہے کہ نجی وسرکاری شراکت داری سے ملکی دفاعی صنعت کوفروغ دیا جاسکتا ہے۔
آرمی آڈیٹوریم راولپنڈی میں دو روزہ دفاعی پیداواری سیمینار کا انعقاد کیا گیا ہے۔
سیمینار میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی شرکت کی۔ سیمینار سے خطاب میں انہوں نے کہا دفاعی صنعت میں شراکت داری کےوسیع مواقع موجود ہیں۔
آرمی چیف کا کہنا تھاکہ نجی وسرکاری شراکت داری سے ملکی دفاعی صنعت کوفروغ دیا جاسکتا ہے۔