کراچی: بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت چھ سال کی بلند ترین سطح چودہ سو باون ڈالر پر پہنے کے بعد مقامی صرافہ بازار میں بھی قیمت بڑھادی گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں دس گرام سونے کا بھاؤ 600 روپے اضافے سے پہلی بار 72 ہزار 85 روپے کا ہوگیا۔ اس کے علاوہ فی تولہ سونا 700 روپے اضافے سے ملکی تاریخ کی بلند سطح 84 ہزار ایک سو روپے پر پہنچ گیا۔ Click to see more
کراچی: بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت چھ سال کی بلند ترین سطح چودہ سو باون ڈالر پر پہنے کے بعد مقامی صرافہ بازار میں بھی قیمت بڑھادی گئی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان میں دس گرام سونے کا بھاؤ 600 روپے اضافے سے پہلی بار 72 ہزار 85 روپے کا ہوگیا۔
اس کے علاوہ فی تولہ سونا 700 روپے اضافے سے ملکی تاریخ کی بلند سطح 84 ہزار ایک سو روپے پر پہنچ گیا۔
Click to see more