وفاقی وزیر داخلہ برگیڈیئراعجاز سیاسی جماعتوں کے رہنماوں کی گرفتاریوں پر کہتے ہیں اس طرح تو ھوتا ہے اس طرح کے کاموں میں زرداری صاحب خود کہہ چکے ہیں
گورنر ھاوس میں گورنر سندھ کے ھمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے برگیڈئیر اعجاز کا کہنا تھا کہ گرفتاریوں پر زرداری صاحب نے خود کہا ہے ایسا تو ہوتا ہے اسطرح کے کاموں میں اپ لوگوں کو کوئی کیوں نہیں پکڑتا۔
وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ کراچی کے تاجروں دیگرے بڑے کاروباری لوگوں سے ملاقات ہوئی ہے کہ ٹیکسسز کے حوالے سے ملاقاتیں کی ہیں جن وزرا کو ہٹایا گیا ہے انکی پرفارمنس پر ہٹایا گیا ہے کرپشن کا معلوم نہیں۔
بے نظیر قتل کیس کے حوالے سے وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ بلاول کاباپ پانچ سال حکومت میں تھا اگرمیں بینظیرقتل میں ملوث تھا تو سزاکیوں نہیں دی۔