کراچی: انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی آگئی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 23 پیسے سستا ہوا ہے جس کے بعد قیمت 159 روپے 82 پیسے پر آگئی۔ اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 20 پیسے سستا ہوا ہے اور ڈیلرز کے مطابق اب ڈالر کی قیمتِ فروخت 160 روپے 30 پیسے پر پہنچ گئی ہے۔
کراچی: انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی آگئی۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 23 پیسے سستا ہوا ہے جس کے بعد قیمت 159 روپے 82 پیسے پر آگئی۔
اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 20 پیسے سستا ہوا ہے اور ڈیلرز کے مطابق اب ڈالر کی قیمتِ فروخت 160 روپے 30 پیسے پر پہنچ گئی ہے۔