وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں وزیراعظم کے دورہ امریکا سے اعتماد سازی کی فضا بحال ہوگی۔میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک میں مثبت اور تعمیری بات چیت ضروری ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ یورپی یونین کیساتھ اسٹریٹجک معاہدے سے ثابت ہوگیا کہ پاکستان سفارتی سطح پر تنہا نہیں۔ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کےدورہ امریکاسےاعتمادسازی کی فضابحال ہوگی۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں وزیراعظم کے دورہ امریکا سے اعتماد سازی کی فضا بحال ہوگی۔
میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک میں مثبت اور تعمیری بات چیت ضروری ہے۔
اُن کا کہنا تھا کہ یورپی یونین کیساتھ اسٹریٹجک معاہدے سے ثابت ہوگیا کہ پاکستان سفارتی سطح پر تنہا نہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کےدورہ امریکاسےاعتمادسازی کی فضابحال ہوگی۔