ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافے کا امکان پیدا ہوگیا۔ گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے آئندہ دو ماہ کے لیے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کا اعلان کردیا۔پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ شرح سود کا اطلاق سترہ جولائی سے ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ سو بیسز پوانٹس اضافے کے نتیجے میں شرح سود بڑھ کر تیرہ عشاریہ پچیس فیصد کی سطح پر آگئی ہے۔گورنر اسٹیٹ بینک نے مہنگائی کی شرح میں اضافے کاامکان بھی ظاہر کیا۔
ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافے کا امکان پیدا ہوگیا۔ گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے آئندہ دو ماہ کے لیے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کا اعلان کردیا۔
پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ شرح سود کا اطلاق سترہ جولائی سے ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ سو بیسز پوانٹس اضافے کے نتیجے میں شرح سود بڑھ کر تیرہ عشاریہ پچیس فیصد کی سطح پر آگئی ہے۔
گورنر اسٹیٹ بینک نے مہنگائی کی شرح میں اضافے کاامکان بھی ظاہر کیا۔