۔کراچی : سال کا دوسرا چاند گرہن 17جولائی 2019 کی رات کوپاکستان میں دیکھا جائے گا
۔محکمہ موسمیات کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 17جولائی 2019 کی رات جزوی چاند گرہن ہوگا، یہ چاند گرہن پاکستان میں نظر آئے گا
محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق 16 جولائی رات 11 بجکر 44 منٹ پر شروع ہوگا جو 17 جولائی کی صبح پانچ بجکر ۔18 منٹ تک رہے گا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق چاند پر زیادہ سے زیادہ گرہن رات ڈھائی بجے ہوگا۔
چاند گرہن کے نظارے یورپ، ایشیا، آسٹریلیا، افریقا، ساوتھ ، ایسٹ ، نورتھ امریکہ ، پیسیفک ایٹلینٹک، انڈین اوشین، اور اینٹارکٹیکہ کے شہری کرسکے گیں
جبکہ یاد رہے سال پہلا چاند گرہن 21 جنوری 2019 کو دیکھا گیا تھا جو پاکستان میں نظر نہیں آیا تھا۔