گیپکواورپیپکومیں جعلی بھرتیوں کے کیس کی سماعت راجاپرویزاشرف کا تحریری بیان جمع کروادیا۔احتساب عدالت میں گیپکو اور پیپکو میں جعلی بھرتیوں کے کیس کی سماعت ہوئی ۔ سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف سمیت چھ ملزمان نے تحریری بیان جمع کروادیا ۔عدالت نے دیگر دو ملزمان کو آئندہ سماعت پر بیان ریکارڈ کروانے کا حکم بھی دیا ۔ کیس کی سماعت سولہ اگست تک ملتوی کردی گئی۔
گیپکواورپیپکومیں جعلی بھرتیوں کے کیس کی سماعت راجاپرویزاشرف کا تحریری بیان جمع کروادیا۔
احتساب عدالت میں گیپکو اور پیپکو میں جعلی بھرتیوں کے کیس کی سماعت ہوئی ۔
سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف سمیت چھ ملزمان نے تحریری بیان جمع کروادیا ۔
عدالت نے دیگر دو ملزمان کو آئندہ سماعت پر بیان ریکارڈ کروانے کا حکم بھی دیا ۔ کیس کی سماعت سولہ اگست تک ملتوی کردی گئی۔