Aaj Logo

شائع 13 جولائ 2019 04:57pm

العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس، نواز شریف کی بریت پر اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

العزیزیہ ریفرنس میں سزا اور فلیگ شپ ریفرنس میں بریت کیخلاف اپیلیں سماعت کیلیے مقرر کردی گئی ہیں ۔

جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر پر مشتمل ڈویژنل بینچ نواز شریف اور نیب کی اپیلوں پر سماعت اٹھارہ ستمبر کو کرے گا ۔

العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کے فیصلے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے سنائے تھے۔

Read Comments