Aaj Logo

شائع 13 جولائ 2019 04:55pm

مریم نواز کی ضمانت منسوخی کا مطالبہ

پی ٹی آئی کے کھلاڑی فیاض الحسن چوہان نے مریم نواز کی ضمانت منسوخ کرنے کا مطالبہ کردیا۔

وہ کہتے ہیں بیگم صفدر نے جج کو بلیک میل کرنے کیلئے ویڈیو بنائی، یہ لوگ جھوٹ  اور فریب بار بار کررہے ہیں۔

فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ ملک میں عدلیہ آزاد ہے،اس نے اپنی ذمہ داری پوری کی اور فوری ایکشن لیا۔

Read Comments