کراچی: ڈیفنس میں مرید عباس کےقتل کامعاملہ اہم رخ اختیار کرگیا، کراچی کےعلاوہ دیگر شہروں میں بھی تحقیقاتی ادارے حرکت میں آگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق عاطف زمان کے پاس 3 سال میں 300 کروڑ سے زائد کی انویسٹمنٹ کی گئی۔ تاہم ایمنسٹی اسکیم آنے کے بعد عاطف زمان کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔ ایمنسٹی اسکیم کے بعد انویسٹرز کی جانب سے رقم وصولی کا تقاضہ بڑھ گیا۔ Click to see more
کراچی: ڈیفنس میں مرید عباس کےقتل کامعاملہ اہم رخ اختیار کرگیا، کراچی کےعلاوہ دیگر شہروں میں بھی تحقیقاتی ادارے حرکت میں آگئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق عاطف زمان کے پاس 3 سال میں 300 کروڑ سے زائد کی انویسٹمنٹ کی گئی۔
تاہم ایمنسٹی اسکیم آنے کے بعد عاطف زمان کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔ ایمنسٹی اسکیم کے بعد انویسٹرز کی جانب سے رقم وصولی کا تقاضہ بڑھ گیا۔
Click to see more