جعلی بینک اکاؤنٹس کی تحقیقات کا معاملہ جاری ہے اور نیب راولپنڈی نے سندھ بینک کے سابق صدر بلال شیخ کو کراچی سے گرفتار کر لیا۔ صدر سندھ بینک طارق احسان کو بھی گرفتار کیا گیا۔کارروائی کے دوران سندھ بینک کے ایک اور افسر سید ندیم الطاف کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔، سید ندیم الطاف کریڈیٹ ڈویژن سندھ بینک کے ہیڈ ہیں۔ ملزمان پر اومنی گروپ کو 1.8 ارب روپے کے جعلی قرضے جاری کرنے کا الزام ہے۔
جعلی بینک اکاؤنٹس کی تحقیقات کا معاملہ جاری ہے اور نیب راولپنڈی نے سندھ بینک کے سابق صدر بلال شیخ کو کراچی سے گرفتار کر لیا۔ صدر سندھ بینک طارق احسان کو بھی گرفتار کیا گیا۔
کارروائی کے دوران سندھ بینک کے ایک اور افسر سید ندیم الطاف کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔، سید ندیم الطاف کریڈیٹ ڈویژن سندھ بینک کے ہیڈ ہیں۔
ملزمان پر اومنی گروپ کو 1.8 ارب روپے کے جعلی قرضے جاری کرنے کا الزام ہے۔