کراچی: پوش علاقے میں 8 سالہ گھریلو ملازمہ کیلئے پڑوسن سے بات کرنا جرم بن گیا، مالکن نے مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔کراچی کے پوش علاقے درخشاں میں8 سالہ صوفیہ کو مالکن نے مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، تشدد کا شکار بننے والی معصوم ملازمہ کا کہنا ہے پڑوسن سے بات کرنے پر مجھ پر تشدد کیا گیا۔ متاثرہ بچی کے والدین نے درخشاں تھانے میں درخواست جمع کرادی جس کے بعد پولیس نے تفتیش شروع کردی۔
کراچی: پوش علاقے میں 8 سالہ گھریلو ملازمہ کیلئے پڑوسن سے بات کرنا جرم بن گیا، مالکن نے مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔
کراچی کے پوش علاقے درخشاں میں8 سالہ صوفیہ کو مالکن نے مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، تشدد کا شکار بننے والی معصوم ملازمہ کا کہنا ہے پڑوسن سے بات کرنے پر مجھ پر تشدد کیا گیا۔
متاثرہ بچی کے والدین نے درخشاں تھانے میں درخواست جمع کرادی جس کے بعد پولیس نے تفتیش شروع کردی۔