لارڈز: پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان کھیلے جارہے عالمی کپ 2019 کے 43 ویں میچ میں بابر اعظم نے پاکستان کی جانب سے کسی بھی ورلڈکپ میں مجموعی طور پر سب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے جاوید میانداد کی جانب سے 1992 میں اسکور کئے گئے 437 رنز کے ریکارڈ کو توڑ دیا۔ Babar Azam has now scored more runs at #CWC19 than any other Pakistani at a single World Cup 🔝 He's overtaken Javed Miandad, who scored 437 runs at the 1992 World Cup 😱 Can he get to 500?#WeHaveWeWill | #PAKvBAN pic.twitter.com/Ecs0sG40O0 — Cricket World Cup (@cricketworldcup) July 5, 2019 بابر نے آج 96 رنز کی اننگز کھیلی اور بدقسمتی سے 4 رنز کی کمی سے اپنی سینچری مکمل نہ کرسکے۔ بابر اعظم نے عالمی کپ کے مقابلوں کی 8 اننگز میں 67 اعشاریہ 71 کی اوسط سے 474 رنز سکور کئے جس میں ایک سینچری اور 3 نصف سینچریاں شامل ہیں۔ By Far Pakistan's Best Batsman of the #CWC19 — Akber Ali اکبرعلی (@AkberAJaffri) July 5, 2019
22, 63, 30, 48, 69, 101*, 45 & 96
Innings 8, Runs 474, 100s 1, 50s 3, Avg 67.71
He also becomes the highest Run-Getter in a Single World Cup.
Javed Miandad scored 437 runs in 1992 WC.#BabarAzam #WeHaveWeWill #PAKvBAN