برمنگھم: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جارہے عالمی کپ 2019 کے اہم میچ میں بابر اعظم نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔تفصیلات کے مطابق بابر ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں 3 ہزار رنز مکمل کرنے والے دوسرے تیز ترین بلے باز بن گئے، انہوں نے یہ کارنامہ 68 اننگز میں سرانجام دیا۔ تیز ترین 3 ہزار رنز اسکور کرنے کا اعزاز جنوبی افریقہ کے اوپنر ہاشم آملہ کے پاس ہے جنہوں نے یہ کارنامہ 57 اننگز میں انجام دیا۔
برمنگھم: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جارہے عالمی کپ 2019 کے اہم میچ میں بابر اعظم نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق بابر ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں 3 ہزار رنز مکمل کرنے والے دوسرے تیز ترین بلے باز بن گئے، انہوں نے یہ کارنامہ 68 اننگز میں سرانجام دیا۔
تیز ترین 3 ہزار رنز اسکور کرنے کا اعزاز جنوبی افریقہ کے اوپنر ہاشم آملہ کے پاس ہے جنہوں نے یہ کارنامہ 57 اننگز میں انجام دیا۔