لندن: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کہتے ہیں کہ لندن میں فین کی جانب سے ہراساں کئے جانے کے بعد ان کی باڈی لینگوئج بہت گرگئی تھی۔ ان کا کہنا ہے کہ غصہ تو بہت آیا لیکن خاموش رہنا مناسب سمجھا، ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد میری اہلیہ رو پڑی تھیں۔ قومی کپتان نے مزید کہا کہ مداحوں نے جس طرح سپورٹ کیا اس پر سب کا شکر گزار ہوں۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا؟ ذیل میں دی گئی ویڈیو ملاحظہ کریں۔ لندن میں سرفراز احمد کو ہراساں کئے جانے کا واقعہ، ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد میری اہلیہ رو پڑی تھیں ، کپتان کا بیان #AajNews #AajUpdates #SarfarazAhmed #CaptainSarfaraz #PAKvNZ #NZvPAK pic.twitter.com/RVYa9mgr9P — Aaj News Urdu (@aaj_urdu) June 26, 2019