ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان برائن لارا سینے میں تکلیف کے باعث ممبئی میں ایک اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ورلڈکپ پر ٹی وی پروگرام میں تبصرے کیلئے بھارت میں موجود برائن لارا کو سینے میں درد ہوا جس کے بعد انہیں فوری اسپتال لے جایا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق برائن لارا کی ٹیسٹ کے ابتدائی رپورٹس کلئیر ہیں، ان کی صحت کے حوالے سے جلد ہی اسپتال انتظامیہ آگاہ کرے گی۔
ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان برائن لارا سینے میں تکلیف کے باعث ممبئی میں ایک اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔
ورلڈکپ پر ٹی وی پروگرام میں تبصرے کیلئے بھارت میں موجود برائن لارا کو سینے میں درد ہوا جس کے بعد انہیں فوری اسپتال لے جایا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق برائن لارا کی ٹیسٹ کے ابتدائی رپورٹس کلئیر ہیں، ان کی صحت کے حوالے سے جلد ہی اسپتال انتظامیہ آگاہ کرے گی۔