غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افریقی ملک ایتھوپیا میں بغاوت کی کوشش کی گئی اور آرمی چیف کی جانب سے حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش روکنے پر انہیں گولی مار کر قتل کردیا گیا۔
فوجی سربراہ پر ان کے آفس میں حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں ان کے مشیر بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔
حکومتی حکام کے مطابق کہ ایتھوپیا کی 9 ریاستوں میں بغاوت کی ناکام بنانے پر باغیوں نے جوابی حملہ کیا اورریاست امہارا کے سربراہ اور مشیر کو بھی قتل کردیا گیا
وزیراعظم نے فوجی سربراہ کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔
Click to see more