بھارت نے انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کو غیرملکی اور خصوصاً پاکستانی ایتھلیٹس کو مستقبل میں ویزے جاری کرنے کی یقین دہانی کرادی۔تفصیلات کے مطابق بھارتی کی جانب سے اس یقین دہانی کے بعد انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے بھارت پر عائد انٹرنیشنل ایونٹس کی میزبانی کرنے کی پابندی اٹھالی۔ رواں برس فروری میں بھارت نے پاکستانی شوٹرز کو ویزے جاری نہ کئے تھے جس پر پاکستان کی جانب سے شکایت دائر کی گئی تھی، پاکستان کی شکایت پر آئی او سی نے بھارت پر عالمی ایونٹس کی میزبانی پر پابندی عائد کردی تھی۔ Click to see more
بھارت نے انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کو غیرملکی اور خصوصاً پاکستانی ایتھلیٹس کو مستقبل میں ویزے جاری کرنے کی یقین دہانی کرادی۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی کی جانب سے اس یقین دہانی کے بعد انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے بھارت پر عائد انٹرنیشنل ایونٹس کی میزبانی کرنے کی پابندی اٹھالی۔
رواں برس فروری میں بھارت نے پاکستانی شوٹرز کو ویزے جاری نہ کئے تھے جس پر پاکستان کی جانب سے شکایت دائر کی گئی تھی، پاکستان کی شکایت پر آئی او سی نے بھارت پر عالمی ایونٹس کی میزبانی پر پابندی عائد کردی تھی۔ Click to see more
رواں برس فروری میں بھارت نے پاکستانی شوٹرز کو ویزے جاری نہ کئے تھے جس پر پاکستان کی جانب سے شکایت دائر کی گئی تھی، پاکستان کی شکایت پر آئی او سی نے بھارت پر عالمی ایونٹس کی میزبانی پر پابندی عائد کردی تھی۔
Click to see more