Aaj Logo

شائع 09 مارچ 2019 05:59pm

وہ 5 باتیں جو آپ کا مکینک آپ کو کبھی نہیں بتاتا

ہم میں سے اکثر لوگ اپنی گاڑیوں کے متعلق لاعلم ہوتے ہیں اور چھوٹے موٹے مسئلوں پر پریشان ہوکر مکینک کے پاس بھاگتے ہیں۔

بعض اوقات مکینک ایماندار ہوتے ہیں لیکن عموماً مکینک پیسے بنانے کیلئے ایسے چھوٹی چھوٹی چیزوں کو بھی بڑھا چڑھا کر پیش کرتے ہیں۔

ہم اپ کو بتاتے ہیں ایسی پانچ چیزیں جو مکینک آپ کو کبھی نہیں بتائے گا۔

٭آپ اپنی گاڑی کا تیل خود تبدیل کرسکتے ہیں۔

٭آپ کو اپنی گاڑی کے بریک خود تبدیل کرنے چاہیئں۔

٭آپ خود سے بف کرسکتے ہیں۔

٭بعض اوقات نئی کار خریدنا زیادہ بہتر آپشن ہوتا ہے۔

٭آپ کی گاڑی کی مرمت میں خرچہ لگائے گئے اندازے سے زیادہ ہوگا۔

Business Insider بشکریہ

Read Comments