کراچی: بھارت کو ایک بار پھر منہ کی کھانی پڑی ہے، کیونکہ بھارتی میڈیا کی جانب سے دکھائی جانے بالاکوٹ فضائی حملے کی فوٹیج جعلی نکلی۔جعلی فوٹیج۔۔۔ Click to see more تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا پر چلنے والی فوٹیج دراصل دو سال قبل اسلام آباد میں ہونے والے ایک ائیر شو کی ہے۔اصل فوٹیج دیکھیں۔۔۔ Click to see more اصل فوٹیج کے سامنے آنے پر دروغ گو بھارت کا اصل چہرہ سامنے آگیا ہے، جس کی نا صرف حکومت جھوٹی ہے بلکہ بھارت کا میڈیا دروغ گوئی میں حکومت کا پتا جی نکلا۔
کراچی: بھارت کو ایک بار پھر منہ کی کھانی پڑی ہے، کیونکہ بھارتی میڈیا کی جانب سے دکھائی جانے بالاکوٹ فضائی حملے کی فوٹیج جعلی نکلی۔
جعلی فوٹیج۔۔۔
Click to see more
تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا پر چلنے والی فوٹیج دراصل دو سال قبل اسلام آباد میں ہونے والے ایک ائیر شو کی ہے۔
اصل فوٹیج دیکھیں۔۔۔
اصل فوٹیج کے سامنے آنے پر دروغ گو بھارت کا اصل چہرہ سامنے آگیا ہے، جس کی نا صرف حکومت جھوٹی ہے بلکہ بھارت کا میڈیا دروغ گوئی میں حکومت کا پتا جی نکلا۔