Aaj Logo

شائع 12 جنوری 2019 05:33am

ایک پینٹنگ لوگوں کی پراسرار موت کا باعث بن گئی

ایک پینٹنگ لوگوں کی پراسرار موت کا باعث بن گئی۔ ڈراما، خوف اور مسٹری ہالی ووڈ فلم 'ویلوٹ بزسا' کا سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا۔

فلم یکم فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Read Comments