متحدہ عرب امارات کی ریاست ام القیوین میں سرکاری ملازمیں کی تنخواہوں میں 100 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔میمبر آف سپریم کونسل شیخ سعود بن راشدالمعالہ نے ام القیوین کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 100 فیصد اضافے کا اعلان کردیا ہے ۔شیخ زید بن سلطان النہیان کی 100 ویں سالگرہ کے اعزاز میں یہ اعلان کیا گیا ہے ۔ام القیوین متحدہ عرب امارات کے شمال میں ہے اور یہاں شیخ سعود بن راشدالمعالہ کی حکومت ہے ۔شیخ سعود نے اپنے شہریوں کو بہترین معیار زندگی مہیا کرنے کا یہ فیصلہ متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں اور ان کے خلیفہ بن زید النہیان، متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابو ظہبی کے حکمران شیخ محمد بن زید النہیان، ابو ظہبی کے کراؤن پرنس اور متحدہ عرب امارات کے مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر سے متاثر ہو کر کیا ہے۔Source : Khaleej Times
متحدہ عرب امارات کی ریاست ام القیوین میں سرکاری ملازمیں کی تنخواہوں میں 100 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔میمبر آف سپریم کونسل شیخ سعود بن راشدالمعالہ نے ام القیوین کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 100 فیصد اضافے کا اعلان کردیا ہے ۔شیخ زید بن سلطان النہیان کی 100 ویں سالگرہ کے اعزاز میں یہ اعلان کیا گیا ہے ۔ام القیوین متحدہ عرب امارات کے شمال میں ہے اور یہاں شیخ سعود بن راشدالمعالہ کی حکومت ہے ۔شیخ سعود نے اپنے شہریوں کو بہترین معیار زندگی مہیا کرنے کا یہ فیصلہ متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں اور ان کے خلیفہ بن زید النہیان، متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابو ظہبی کے حکمران شیخ محمد بن زید النہیان، ابو ظہبی کے کراؤن پرنس اور متحدہ عرب امارات کے مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر سے متاثر ہو کر کیا ہے۔
Source : Khaleej Times