فلسطین کے شہر ہیبریو میں 20 اسرائیلی فوجیوں نے کمسن بچے کو بھی نہ بخشا۔
ٹوئٹر پر وائرل ہونے والی وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جدید اسلحہ سے لیس 20اسرائیلی فوجیوں نے 10 سالہ نہتے بچے کوگرفتار کرلیا۔
: وڈیو ملاحظہ کیجیئے
🎥🎥Watch: Disgusting Footages showing twenty armed Israeli soldiers arrest a Palestinian child under the age of 10 in the Palestinian City of Hebron. pic.twitter.com/eJA2wXNkJu
— Aya Isleem 🇵🇸 #Gaza (@AyaIsleemEn) December 12, 2018
اس سے پہلے بھی اسرائیلی فوج کی جانب سے ایک بیان دیا گیا تھا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ جو بھی اسرائیل مخالف کھڑا ہوگا اس کی ٹانگوں کو رائیفل سے زخمی کردیا جائے گا۔