واٹس بیٹا انفو نے اینڈرائیڈ ٹیبلٹ صارفین کو خوشخبری سنادی ہے ۔کمپنی کی جانب سے ٹیبلٹ صارفین کے لئے بھی واٹس ایپ اب گوگل پلے اسٹور پردستیاب ہوگا ۔اس سے پہلے واٹس ایپ صارفین کو براؤزر سے ڈاؤن لوڈ کرنا پڑتا تھا جس سے صارفین کو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا تھا ،اس کو فل حال بیٹا صارفین ہی استعمال کر سکیں گے تا کہ پتا چل سکے کہ اس میں کوئی خامی تو نہیں عام صارفین کے لئے بھی یہ اسٹور میں جلد ہی دستیاب ہوگی ۔ اس بات کا اعلان کمپنی نے ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں کیا ۔ Good news: you can now install WhatsApp on your Android tablet directly from the Play Store (ONLY IF YOU'RE A BETA TESTER — 2.18.367)! — WABetaInfo (@WABetaInfo) November 30, 2018 ماضی میں بھی کمپنی کی جانب سے صارفین کی سہولت کے لئے بہت سے اپڈیٹ فراہم کئے گئے ہیں جن میں واٹس ایپ اسٹیکر کو صارفین نے کافی پسند کیا ۔
It wasn’t possible in the past and it was necessary to download the APK separately.