Aaj Logo

شائع 23 نومبر 2018 04:02pm

دنیا کی پانچ مہنگی ترین چائے کی پتی

چائے پینا کس کو پسند نہیں ہوتا ہے جب دن بھر کے کا م کے بعد ایک کپ چائے مل جائے تو ایسا لگتا ہے جیسے کہ کوئی بہت قیمتی چیز مل گئی ہے ۔چائے کے شوقین اس کو پینے کے لئے  مختلف مقامات پر جاتے ہیں اور    مہنگی سے مہنگی چائے پیتے ہیں اور اس کے مزے سے پر سکون ہوتے ہیں مگر  یہاں ہیں وہ 5 مہنگی ترین پتی  جو کہ آج سے پہلے آپ نے نہیں دیکھی ہوگی۔

دا ہینگ پاؤ  پتی

اس پتی کی قیمت  120 ملین ڈالر  پر کلو گرام ہے اور اس کی مہنگی ہونے کی وجہ ایک شہنشاہ  کا بیماری سےٹھیک ہونا ہے ۔

نر کسس  وُ یی ونٹیج  پتی

اس پتی کی قیمت  6500 ڈالر  پر کلو گرام ہے، یہ اپنے ذائقے  کے اچھے ہونے کی وجہ سے مہنگی ہے ۔

یل لو  گولڈ ٹی بڈز

اس پتی کی قیمت  3000ڈالر  پر کلو گرام ہے ،اس  پتی کے پتو ں پر   سونا ہونے کی وجہ  اس کی قیمت ذیادہ ہے۔

ٹی گیونن  پتی

اس پتی کی قیمت  3000ڈالر  پر کلو گرام ہے، یہ اپنے ذائقے  کے اچھے ہونے کی وجہ سے مہنگی ہے۔

سلور  ٹپس امپیریل  پتی

اس پتی کی قیمت  1850 ڈالر  پر کلو گرام ہے ، اس پتی کی بغیر کسی وجہ کے 2014 میں قیمت بڑھ گئی تھی۔

Read Comments