انسٹا گرام صارفین کے لئے خوشخبری
انسٹا گرام نے صارفین کے لئے ڈیش بورڈ متعارف کروایا ہے جس کی مدد سے صارفین کو اس بات کا پتا چل سکے گا کہ صارف نے کتنا وقت انسٹا گرام پر گزارا ہے ۔ اس ڈیش بورڈ میں ایک فیچر اور متعارف کروایا ہے جس کی مدد سے صارفین استعمال کی حد بھی لگا سکےگیں یعنی کہ جتنا وقت استعمال کے لئے مختص کریں گے اس پر ایک الرٹ آجائےگا کہ آپ کی حد پوری ہوگئی ہے ۔
اس فیچر کی رسائی کے لئے صارفین کو' یور ایکٹیویٹی' میں موئثر ہوگا ۔ یہ فیچر روزانہ کے استعمال کے بارے میں بھی بتائے گا ۔
فیس بک کی جانب سے بھی یہ فیچر متعارف کراونے کے بارے میں سنا جارہا ہے مگر ابھی فیس بک کی جانب سے کوئی اعلان نہیں کیا گیا ہے ۔
https://trendingshortnews.com/instagram-now-shows-how-much-time-you-spend-on-it/