Aaj Logo

شائع 17 نومبر 2018 10:31am

گورنر سندھ کا مرتضیٰ وہاب کو چیلنج

کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے مرتضیٰ وہاب کو چیلنج کردیا، کہا انگریزی کا مقابلہ کرنا ہے تو سامنے آجائیں، وزیراعظم کا یوٹرن سے متعلق بیان درست ہے۔

عمران خان کی یوٹرن والی بات درست ہے جب تک کوئی لیڈر یوٹرن نہیں لیتا بڑے فیصلے نہیں کرسکتا۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل وزیراعظم کے دفاع میں آگئے۔

کراچی میں سندھ مدرستہ الاسلام میں صوبائی مشیر اطلاعاتمرتضیٰ وہاب کو انگریزی میں مقابلے کا چیلنج بھی کردیا۔

فواد چوہدری کے بیان پر عمران اسماعیل نے کہا کہ وفاقی وزیر اطلاعات اُس کا جواب خود دیں گےوہ جو کچھ بولتے ہیں اُس کے ذمہ دار خود ہیں۔

Read Comments