Aaj Logo

شائع 02 نومبر 2018 07:25am

'احتجاج اور دھرنوں کا پرامن حل نکالا جارہا ہے'

,کراچی: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا مزار قائد پر حاضری دی, حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ احتجاج اور دھرنوں کا پرامن حل نکالا جارہا ہے، کوشش ہے آئین اور قانون کے مطابق معاملات طےپاجائیں۔

وفاقی وزیر کے مطابق کچھ مقامات پر دھرنا ہے ایسا نہیں ہے کہ عوام کی زندگی رکی ہوئی ہے

انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت تعلیم پر کام کر رہی ہے،تعلیم کی ذمے داری ہم سب کی ہے،مزارمینجمنٹ کمیٹی سے بھی میٹنگ کریں گے۔

انہوں نے کراچی میں بانی پاکستان محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے

Read Comments