ایلوپیتھک اور حکیمی علاج تو لوگ کرواتے ہی ہیں مگر اللہ تعالیٰ نے دیگر قدرتی اشیاءمیں بھی بہت سے فائدے رکھیں ہیں جیسا کہ ہر پھل میں کوئی نہ کوئی ایسی خوبی رکھی ہے اور یہ ہمارے جسم کو توانائی پہنچاتے ہیں، اسہی طرح اکثر پھل اور سبزیوں میں بیماریوں سے علاج کی خاصیت پوشیدہ ہے تاہم نظر شناس لوگ ان پھلوں اور سبزیوں سے گہری واقفیت کی بناء پر ٹوٹکے ذریعے بہت سے بیماریوں کا علاج کرتے ہیں اور اس میں ان کو کامیابی بھی حاصل ہوتی ہے۔ اسہی طرح لونگ اور سیب کا مشترکہ بھی ایک ٹوٹکا ہے جس سے بے اولاد افراد افاکہ اٹھاسکتے ہیں۔
نسخہ بنانے کے لئے لونگ اور سیب کی ضرورت ہوگی ۔
ایک عدد درمیانہ سیب لیں اس میں ڈھیر ساری لونگ چُبا دیں اور اسے 24 گھنٹے کیلئے کسی محفوظ جگہ پر رکھ دیں 24 گھنٹے گزرنے کے بعد سیب میں سے لونگ کو نکال لیں اور پھر سیب کو مرد حضرات کھالیں - صرف مرد حضرات اس سیب کا استعمال کریں اس نسخہ کا استعمال اس شخص کو 40 دن تک کرنا ہے اور اس بات کا خاص خیال رکھا جائے کے اس علاج کے دوران کوئی بھی ناغہ نہ ہو، ورنہ ناغہ ہونے کی صورت میں اس عمل کو دوبارہ شروع سے دہرانہ پڑے گا ۔
یہ مضمون صر ف معلومات کے لئے ہے۔