Aaj Logo

شائع 21 اکتوبر 2018 03:22pm

آصف زرداری کو کئی کیسز میں ریلیف دیا گیا: فواد چوہدری

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کہتے ہیں کہ آصف زرداری کو کئی کیسز میں ریلیف دیا گیا ہے۔

آج نیوز کے پروگرام آج رانا مبشر کے ساتھ میں وفاقی وزیر نےگفتگو کرتے ہوئے آصف علی زرداری کی پریس کانفرنس پر ردِ عمل کا اظہار کیا۔

گفتگو میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ سابق صدرکو کئی کیسز میں ریلیف دیا گیا۔

انہوں نے کہا برطانیہ میں پاکستانی سفیرجنیوا پہنچے، سب نےدیکھا کس طرح سامان شفٹ کیا گیا۔

فواد چوہدری نے اسحاق ڈار کی وطن واپسی سے متعلق بات کرتے ہوئے بتایا کہ اسحاق ڈارکولانےکےحوالےسے مرحلہ وار کام ہو رہا ہے۔ امیدہےکہ اسحاق ڈارکوپاکستان کے حوالے کیا جائےگا

فواد چوہدری کا مکمل ردعمل دیکھئے اس ویڈیو میں

Read Comments