واشنگٹن: امریکا نے روس کے ساتھ ایٹمی ہتھیاروں کا معاہدہ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ روس نے معاہدے پرعمل نہیں کیا، روس کئی سال سےمعاہدے کی خلاف ورزی کررہا ہے۔ صدر ٹرمپ کا مزید کہنا ہے کہ وہ نہیں جانتے کہ سابق صدر باراک اوباما نے روس کے ساتھ معاہدہ ختم کیوں نہیں کیا۔ امریکا نے جو معاہدہ کیا، روس اس کے برعکس کام کررہا ہے۔
واشنگٹن: امریکا نے روس کے ساتھ ایٹمی ہتھیاروں کا معاہدہ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ روس نے معاہدے پرعمل نہیں کیا، روس کئی سال سےمعاہدے کی خلاف ورزی کررہا ہے۔
صدر ٹرمپ کا مزید کہنا ہے کہ وہ نہیں جانتے کہ سابق صدر باراک اوباما نے روس کے ساتھ معاہدہ ختم کیوں نہیں کیا۔ امریکا نے جو معاہدہ کیا، روس اس کے برعکس کام کررہا ہے۔