ننھے مداح نے شہزادے کا کیا بھرپور استقبال، ہیری کو گلے لگایا، داڑھی کو بھی کھجایا۔
میلبرن میں طالبہ ہیری سے ملنے کو بے تاب نظر آئی۔ شہزادے نے گلے لگایا تو لڑکی کو یقین نہ آیا، خوشی سے رونے لگی۔
ایک چھوٹی بچی نے تو شہزادے کو تصویر لیتے وقت خوب ٹشن دکھائے۔
پرنس ہیری کا حس مزاح بھی کمال، انٹرویو کے دوران خیالی مکھیاں اڑا کر کیا سب کو حیران۔
شہزادہ ہیری اہلیہ میگن مرکل کے ساتھ آسٹریلیا کے دورے پر ہیں۔