Aaj Logo

شائع 15 اکتوبر 2018 11:19am

مردہ شخص کے نام پر جعلی اکاؤنٹ

حیدر آباد: مردہ افراد کےنام پر بھی جعلی اکاؤنٹس سامنےآنےلگے۔

آج نیوز کو موصول ہونے والی خصوصی دستاویز سے یہ بات سامنے آئیں ہیں کہ کراچی کےمحمداقبال آرائیں کےنام پر4جعلی  اکاؤنٹس کھولےگئے۔
ویڈیو میں موجود دستاویز سے اہم معلومات منظر عام پر آگئیں۔۔ دیکھئے
تفصیلات کے مطابق اکاؤنٹس محمد اقبال آرائیں کےانتقال کےبعد کھولےگئے، جعلی اکاؤنٹس میں 4اعشاریہ6 ارب روپے کی ٹرانزیکشن کی گئی
جبکہ محمداقبال آرائیں کاانتقال9مئی2014میں انتقال کر چکے تھے۔ زرائع کا کہنا ہے کہ ممکن ہے ان کے نام سے مزید اکاؤنٹس بھی منظر عام آئیں

Read Comments