کراچی: ایم کیوایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے ایم کیوایم پاکستان میں تبدیلی لانے کا مطالبہ کردیاکراچی پریس کلب پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے ایم کیوایم پاکستان میں تبدیلی لانے اوررابطہ کمیٹی کو پانچ فروری کی پوزیشن پر واپس لانے اور انٹرپارٹی الیکشن کرانے کا مطالبہ کردیا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے 23 اگست کو حادثاتی طور پر لندن سے پارٹی قیادت لی،خالد مقبول صدیقی نے مجھ سے پارٹی قیادت لی،وہ کراچی میں پریس کانفرنس کررہے تھےویڈیو دیکھئے Click to see more
کراچی: ایم کیوایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے ایم کیوایم پاکستان میں تبدیلی لانے کا مطالبہ کردیا
کراچی پریس کلب پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے ایم کیوایم پاکستان میں تبدیلی لانے اوررابطہ کمیٹی کو پانچ فروری کی پوزیشن پر واپس لانے اور انٹرپارٹی الیکشن کرانے کا مطالبہ کردیا۔
انہوں نے کہا کہ میں نے 23 اگست کو حادثاتی طور پر لندن سے پارٹی قیادت لی،خالد مقبول صدیقی نے مجھ سے پارٹی قیادت لی،وہ کراچی میں پریس کانفرنس کررہے تھے
ویڈیو دیکھئے
Click to see more